تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "phale"
انتہائی متعلقہ نتائج "phale"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "phale"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "phale"
غزل
گراں تھی دھوپ اور شبنم بھی جن پودوں کو گلشن میں
تری قدرت سے وہ پھولے پھلے صحرا کے دامن میں
چکبست برج نرائن
نظم
بسنت اور ہولی کی بہار
سرسوں جو پھول اٹھی ہے چشم قیاس میں
پھولے پھلے شامل ہیں بسنتی لباس میں
افق لکھنوی
نظم
بچوں کی مسکان
پھولے پھلے پروان چڑھے یہ بھارت کی سنتان
کیسی سہانی کیسی رسیلی بچوں کی مسکان
سیدہ فرحت
مزاحیہ
کسی مس سے جو نادانی میں کچھ مسٹیک ہو جائے
دعا کرتے ہیں نادانی بھی فال نیک ہو جائے





