aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phuulne-phalne"
دیکھ اے دنیا ببول اب پھولنے پھلنے لگےزخم دل کے آخرش اشعار میں ڈھلنے لگے
پھولنے پھلنے لگے ہیں صاحب زر اور بھیتنگ ہو جائے گی دھرتی مفلسوں پر اور بھی
پھولنے پھلنے سنورنے کر گزرنے کا کھلا امکان
یہ تو تمہارے کھیلنے کھانے کے روز تھےیہ تو تمہارے پھولنے پھلنے کا وقت تھا
محبت پھولنے پھلنے کی شے ہےاسے پامال سبزہ مت بناؤ
ممتاز فلم ساز و ہدایت کار، فلم نغمہ نگار اور افسانہ نگار۔ مرزا غالب پر ٹیلی ویژن سیریل کے لئے مشہور۔ ساہتیہ اکادمی ایوارڈ یافتہ
ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز
غرور زندگی جینے کا ایک منفی رویہ ہے ۔ آدمی جب خود پسندی میں مبتلا ہوجاتا ہے تو اسے اپنی ذات کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا ۔ شاعری میں جس غرور کو کثرت سے موضوع بنایا گیا ہے وہ محبوب کا اختیار کردہ غرور ہے ۔ محبوب اپنے حسن ،اپنی چمک دمک ، اپنے چاہے جانے اور اپنے چاہنے والوں کی کثرت پر غرور کرتا ہے اور اپنے عاشقوں کو اپنے اس رویے سے دکھ پہنچاتا ہے ۔ ایک چھوٹا سا شعری انتخاب آپ کے لئے حاضر ہے
फले-फूले پَھلے پُھولے
دیکھو پھولے پھلے
ہندی
फूले-फले پُھولے پَھلے
سرسبز و شاداب ، خوش حال ، بامراد.
سنسکرت, ہندی
फलना-फूलना پَھلْنا پُھولْنا
درختوں کا بارور ہونا
سنسکرت
फूलना-फलना پُھولْنا پَھلْنا
ترقی کرنا، نشو نما پانا، کامیاب ہونا، بارآور ہونا
دادا صاحب پھالکے کے وارث
پریم پال خاور
فن شاعری اور حسان الہند
عبدالستار ہمدانی
شاعری تنقید
فن فیصلہ نویسی
سید خواجہ
قانون / آئین
فن تقریر
سید مظاہر حسن
خطبات
فن باغبانی
نامعلوم مصنف
کھیتی باڑی
فن جوڈو با تصویر
اظہر حسین راہی
صحت
فن سراغ رسانی
مضامین
فن تضمین نگاری
ڈاکٹر عقیل احمد
تنقید
فہرست کتب خانۂ آصفیہ سرکارعالی
کتب خانہ آصفیہ، حیدرآباد دکن
اشاریہ
فن اسمائ الرجال
تقی الدین ندوی مظاہری
اسلامیات
فن ترجمہ نگاری تاریخ ترجمہ
خالد محمود خان
ترجمہ
فہرست کتب خانہ آصفیہ سرکار عالی
ضمیمہ فہرست کتب خانہ آصفیہ سرکار عالی
کیسی یہ خزاں چھائی ہے مجھ میں کہ سراسرموسم ہے وہی پھولنے پھلنے کی طرح کا
ہم بھی گلشن سے نکل جائیں گے خاموشی سےنئے پودے تو ذرا پھولنے پھلنے لگ جائیں
گندم کی بالیوں میں بنوں ذائقہ کہیںمٹی کو چوموں پھولنے پھلنے میں آ رہوں
زرد کہہ کر نظر انداز کیا تھا جس کواب وہی شاخ ہوئی پھولنے پھلنے والی
چاندنی پی کر ہمیں بدست پاتا ہے تو خوش ہوتا ہے وقتپھولنے پھلنے کی تدبیریں بتاتا ہے ہمیں
جب بھی آئے گا سوا نیزے پہ خورشید غضبپھولنے پھلنے نہیں دے گا شجر یعنی تو
باغیوں نے یہ کیا ظلم مثال شمشادنخل امید مرا پھولنے پھلنے نہ دیا
کچھ سوچ رحیمؔ اب تو رعایا ہے کہ راعیوہ کون ہیں جو پھولنے پھلنے نہیں دیتے
شاخ ہی شاخ کی دشمن تھی ثمر کیا دیتاپھولنے پھلنے سے پہلے ہی شجر ختم ہوا
سماج پھولنے پھلنے کے دے سکا سادھنوہ سانس لیتے ہیں تہذیب کش فضاؤں میں
لگتا ہے جڑیں پھیل گئی ہیں مری تجھ میںاکھڑی تو کہیں پھولنے پھلنے کی نہیں ہوں
درویشوں نے بھی اس پہ محبت کی نظر کیولیوں نے سدا پھولنے پھلنے کی دعا دی
یہ دبایا قد موزوں نے ترے طوبیٰ کوباغ فردوس میں بھی پھولنے پھلنے نہ دیا
اب اس کے پھولنے پھلنے میں دن ہی کتنے ہیںجڑیں جما تو چکا ہے شجر اندھیرے کا
نازک ہے مرے نخل تمنا کی ہر اک شاخاس خوف سے وہ پھولنے پھلنے نہیں دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books