aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "piichhe"
کاش کوئی ہم سے بھی پوچھےرات گئے تک کیوں جاگے ہو
مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا ترے پیچھےتو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے
اتنے گھنے بادل کے پیچھےکتنا تنہا ہوگا چاند
یہ تیس برسوں سے کچھ برس پیچھے چل رہی ہےمجھے گھڑی کا خراب پرزہ نکالنا ہے
पीछे پِیچھے
بعد (زمانے کے اظہار کے لیے) .
ہندی
पिछे پِچھے
پیچھے
पीछा پِیچھا
عقب ، پشت ، پیٹھ کی سمت.
سنسکرت
पीछू پِیچُھو
۲. بعد ، اخیر .
یقیں کے آگے گماں کے پیچھے
جیلانی بانو
تمثیلی/ علامتی افسانے
سرکنڈوں کے پیچھے
سعادت حسن منٹو
افسانہ
دیوار کے پیچھے
انیس ناگی
ناول
دیوار گریہ اشعار کے پیچھے
انور مسعود
پردے کے پیچھے
جیرالڈین بروکس
نسائیت
آگے پیچھے
رام لعل
پیچھے پھرت کہت کبیر کبیر اور دوسرے مضامین
مجیب رضوی
مقالات/مضامین
بگھی کے پیچھے چھوکرا
مخدومؔ محی الدین
سلاخوں كے پیچهے
خاور نقیب
ڈائری
قافلہ سخت جاں
اسعد گیلانی
ایک قدم آگے دو قدم پیچھے
دت بھارتی
کنڈ پیچھے اکھاں
فرزند علی
سورج میرے پیچھے
سید ضمیر جعفری
پیچھے کوئی ہے
عتیق اللہ
پردہ کے پیچھے
م۔ احمد
ٹینک آگے بڑھیں کہ پچھے ہٹیںکوکھ دھرتی کی بانجھ ہوتی ہے
ابھی اک شور ہائے و ہو سنا ہے ساربانوں نےوہ پاگل قافلے کی ضد میں پیچھے رہ گیا ہوگا
پیاس جس نہر سے ٹکرائی وہ بنجر نکلیجس کو پیچھے کہیں چھوڑ آئے وہ دریا ہوگا
سارا کچھ لگ رہا ہے بے ترتیبایک شے آگے پیچھے ہونے سے
کل سامنے منزل تھی پیچھے مری آوازیںچلتا تو بچھڑ جاتا رکتا تو سفر جاتا
ہمیں نے کر دیا اعلان گمرہی ورنہہمارے پیچھے بہت لوگ آنے والے تھے
ازل اس کے پیچھے ابد سامنےنہ حد اس کے پیچھے نہ حد سامنے
جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیںسچ بولا تو پیاسا مارا جائے گا
مری گم گشتگی پر ہنسنے والومرے پیچھے زمانہ چل رہا ہے
سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرامیں بوڑھا ہوتا جاتا ہوں جواں ہونے کی خاطر
جو دائیں بائیں بھی ہیں اور آگے پیچھے بھیانہیں میں اب بھی تمہارے نہیں سمجھتا ہوں
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفرکعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
چھوڑا نہیں خودی کو دوڑے خدا کے پیچھےآساں کو چھوڑ بندے مشکل کو ڈھونڈتے ہیں
دھیان نہ دوجا من میں آئےبس پیچھے ہی نظر جمانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books