تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piyaade"
انتہائی متعلقہ نتائج "piyaade"
نظم
مدرسہ علی گڑھ
کمال محنت سے پڑھ رہے ہیں کمال غیرت سے پڑھ رہے ہیں
سوار مشرق راہ میں ہیں تو مغربی راہ میں پیادے
اکبر الہ آبادی
غزل
کمال محنت سے پڑھ رہے ہیں کمال غیرت سے بڑھ رہے ہیں
سوار مشرق کی راہ میں ہیں تو مغربی راہ میں پیادے
اکبر الہ آبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "piyaade"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
piyaad-maat
पियाद-मातپِیاد مات
(شطرنج) سب سے ادنیٰ درجے کے مہرے یعنی پیادے کے ذریعے دی جانے والی شکست، پیدل مات، شکست فاش
ut bhii tuu mat baiTh piyaare jit baiThe ho.n bairii saare
उत भी तू मत बैठ पियारे जित बैठे हों बैरी सारेاُت بھی تُو مَت بَیٹْھ پیارے جِت بیْٹھے ہوں بَیْری سارے
جہاں دشمن ہوں وہاں ٹھہرنا اچھا نہیں ہے
Dom Dolii, paaThak piyaada
डोम डोली, पाठक पियादाڈوم ڈولی، پاٹھک پیادہ
اُلٹا زمانہ ہے ادنیٰ درجے کے لوگ عیش کر رہے ہیں اور اعلیٰ مرتبے کے لوگ تکلیف اُٹھا رہے ہیں

