aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "portrait"
کسے زندگی ہے عزیز اب کسے آرزوئے شب طربمگر اے نگار وفا طلب ترا اعتبار کوئی تو ہو
ہے جو پرخوں تمہارا عکس خیالزخم آئے کہاں کہاں جاناں
جس طرح بادل کا سایہ پیاس بھڑکاتا رہےمیں نے یہ عالم بھی دیکھا ہے تری تصویر کا
’’کہانی بعنوان ’ٹھنڈا گوشت ‘کو غور سے پڑنے کے بعد مجھے اطمینان ہوگیا ہے کہ اس میں قارئین کا اخلاقی معیار بگاڑنے کا میلان موجود ہے اور یہ ہمارے ملک کے مروجہ اخلاقی معیاروں کی خلاف ورزی کر تی ہے۔...
جو دیوار پر لگے پورٹریٹ کودھندلا کر رہی ہے
ایک بہت عجیب اور گہری شام میںمیں نے
SELF PORTRAIT AT THE DRESSING TABLE....
مصوری کے حوالے سے یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ فکشن کے یہ قدیم کردار پورٹریٹ Portrait سے مشابہ ہیں جو خدوخال کے گاڑھے پن کا ایک نمونہ ہوتی ہے۔ ساختیاتی تنقید کے مطابق یہ قدیم کردار ایک طرح کی خودکار اکائیاں (Autonomous Wholes) ہیں جو اپنے مخصوص جسمانی اورنفسیاتی...
شاعری کی دنیا میں کرشن کا روپ وہ روپ ہے، جسے میرا بائی اور سورداس نے لکھا ہے . اردو شاعروں نے اس روایت کو بخوبی نبھایا ہے ، جسے یہاں دی گئی نظموں کو پڑھ کر سمجھا جا سکتا ہے ...
بہاریوں توایک موسم ہے جواپنی خوشگوارفضا اورخوبصورتی کی بنا پرسب کیلئے پسندیدہ ہوتا ہے لیکن شاعری میں بہار محبوب کے حسن کا استعارہ بھی ہے اورزندگی میں میسرآسانی والی خوشی کی علامت بھی ۔ کلاسیکی شاعری کےعاشق پریہ موسم ایک دوسرے ہی اندازمیں وارد ہوتا ہے کہ خزاں کے بعد بہار بھی آکرگزرجاتی ہے لیکن اس کے ہجرکی میعاد پوری نہیں ہوتی ۔ احتجاجی اورانقلابی شاعری میں بہارکی استعاراتی نوعیت ایک اور رخ اختیارکر لیتی ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب ان تمام جہتوں کو محیط ہے۔
portray portray
چَرْبہ
portrait portrait
نَقشَہ
self-portrait self-portrait
اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی اپنی تصویر یا قلمی خاکہ۔.
protract protract
بَڑھانا
پورٹریٹ
رحیم گل
خاکے/ قلمی چہرے
درد کا پورٹریٹ
مظہرالزماں خاں
ڈرامہ
اقبال حسن آزاد
افسانہ
ہے۔ وہ اکتا کر ٹی وی آف کر دیتا اور کتابوں سے دل بہلانے لگتا۔ ایک دن کتابوں کی الماری سے ایک ناول نکل آیا۔ Portrait of a lady۔ یہ ناول وہ کئی بار پڑھ چکا تھا مگر آج اس کے عنوان کو دیکھ کر ایک بھولی بسری یاد اس...
’’آج وہ اس پہاڑ کی سب سے اونچی چوٹی پرجاکر تصویر بنائےگا۔ وہ برسوںسے بھٹک رہا ہے۔ کبھی نالندہ کے کھنڈروں میں اور کبھی بودھوں کے پرانے مندر کے اردگرد۔ اس نے راجگیر کے برھما کنڈ میں اشنان کرتی دوشیزائوں کی تصویریں بنائی ہیں تو کبھی کشمیر کی پہاڑیوں سے...
ہیمیرس کے پورٹریٹ کو لمس آلود کرتی رہیں
دیکھا ہے کسی نے اسے کہیںآدھے سر میں الجھے الجھے اجلے بال
عمارت کے سامنے لان تھا، جس کے حاشیہ پر پختہ راستہ بنا ہوا تھا۔ ہم اس راستے سے گزرتے ہوئے عمارت کے برآمدے میں پہنچ گئے۔ برآمدے کو عبور کیااور پھر ایک نہایت آراستہ، پیراستہ دالان میں داخل ہوگئے۔ دالان کی دیواروں پر، راجوں مہاراجوں سے مشابہ دیوار گیر، پورٹریٹ...
بھوکا من کہ تنایک معمہ
نہ چاہتے ہوئے تمہیں کچھ نظمیں پڑھنی چاہئیںان نظموں کی خواہشات کے برعکس تمہیں بنانا چاہیے اپنا پورٹریٹ
سرایفورایوانس (Sir Ifor Evans) نے اپنے طور پر ناول کی نسبتاً زیادہ واضح اور تفصیلی تعریف کی ہے: "Thus the novel can be described as a narrative in prose, based on a story, in which the author may portray character, and the life of an age, and analyse sentiments and...
یہ معاملہ زبان فہمی کا نہیں بلکہ زبان کو اپنے اندر جذب کرنے کا ہے اور زبان فہمی سے پہلے ہی پیش آ جاتا ہے، مثال کے طور پر یہ تین شعر ہیں،...
نرائن: واہ بھائی واہ۔۔۔I say it is poetry-it is Literature۔۔۔ اُس کے سفیدٹخنوں میں بندھے ہوئے گھنگھروؤں کی جھنجھناہٹ ابھی تک گونج رہی تھی۔ کشور: اُس کے کانوں میں ان گھنگھروؤں کی آواز تک گونج رہی تھی۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books