aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pur-aab"
ایکتا پرکاشن سہارنپور یوپی
ناشر
اوج اکبر پوری
مصنف
الہدیٰ ایجوکیشنل، حاجی پور ویشالی
پیر مصطفیٰ الحسنی
المجمع الاسلامی، مبارک پور، اعظم گڑھ
پیر سید محمد فاروق القادری
مترجم
مکتبۂ قادریہ پورہ معروف، مئو
مکتبۂ نور مسلم پورہ، آندھرا پردیش
میر وارث علی ابن میر ہدایت علی پیرزادہ
رنگ لائے گا دیدۂ پر آبدیکھنا دیدۂ پر آب کا رنگ
اس کو چشم پر آب دے دیناقطرہ قطرہ حساب دے دینا
یہ جو چشم پر آب ہیں دونوںایک خانہ خراب ہیں دونوں
احوال دیکھ کر مری چشم پر آب کادریا سے آج ٹوٹ گیا دل حباب کا
چشم پر آب گھٹا سی اس کیدیکھیے ریگ شناسی اس کی
ہرانسان زندگی کو ایک محدود سطح پرگزارتا ہے وہ اس چھوٹی سی زندگی میں اورکربھی کیا سکتا ہے شاعری اوردوسری تخلیقی تحریروں کوپڑھنے کی ایک افادیت یہی ہے کہ ہم زندگی کی الگ الگ صورتوں ، الگ الگ تجربات اوراحساسات سےگزرتے ہیں اوریوں زندگی کی محدودیت کی لکیریں ٹوٹنےلگتی ہیں ۔ حادثوں کوموضوع بنانے والی یہ شاعری پڑھئےاورتجربے کی اسی کثرت کا حصہ بنئے۔
یوں تو بظاہر اپنے آپ کو تکلیف پہنچانا اور اذیت میں مبتلا کرنا ایک نہ سمجھ میں آنے والا غیر فطری عمل ہے ، لیکن ایسا ہوتا ہے اور ایسے لمحے آتے ہیں جب خود اذیتی ہی سکون کا باعث بنتی ہے ۔ لیکن ایسا کیوں ؟ اس سوال کا جواب آپ کو شاعری میں ہی مل سکتا ہے ۔ خود اذیتی کو موضوع بنانے والے اشعار کا ایک انتخاب ہم پیش کر رہے ہیں ۔
مفلسی سے شاید آپ نہ گزرے ہوں لیکن انسانی سماج کا حصہ ہونے کی وجہ سے اس کا احساس تو کرسکتے ہیں ۔ اگر کر سکتے ہیں تو اندازہ ہوگا کہ مفلسی کس قدر جاں سوز ہوتی ہے اور ساتھ ہی ایک مفلس آدمی کے تئیں سماج کا رویہ کیا ہوتا ہے وہ کس طرح سماجی علیحیدگی کا دکھ جھیلتا ہے ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب مفلس اور مفلسی کے مسائل پر ایک تخلیقی مکالمہ ہے آپ اسے پڑھئے اور زندگی کا نیا شعور حاصل کیجئے ۔
पुर-आबپر آب
tearful eyes
پیر کامل
عمیرہ احمد
ناول
اردو صحافت پر ایک نظر
گربچن چندن
صحافت
اردو تنقید پر ایک نظر
کلیم الدین احمد
تنقید
اقبال پر ایک نظر
سید محمد شاہ
اورنگ زیب عالم گیر پر ایک نظر
شبلی نعمانی
سوانح حیات
اسالیب نثر پر ایک نظر
ضیاء الدین
مقالات/مضامین
اردو شاعری پر ایک نظر
شاعری تنقید
ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر
علامہ اقبال
پیر کارواں
ایم یاسین قدوسی
ہندوستانی مسلم سیاست پر ایک نظر
محمد اشرف
ہندوستان کے سلاطین، علماء اور مشائخ کے تعلقات پر ایک نظر
سید صباح الدین عبد الرحمن
مبادیات طب پر ایک تحقیقی نظر
الطاف احمد اعظمی
طب
سب رس پر ایک نظر
سہیل بخاری
آنسو کی طرح دیدۂ پر آب میں رہناہر گام مجھے خانۂ سیلاب میں رہنا
یوں دیکھ مرے دیدۂ پر آب کی گردشدریا میں ہو جس طرح سے گرداب کی گردش
بالقوۃ ٹک دکھائیے چشم پر آب کادامن پکڑ کے روئیے یک دم سحاب کا
حالت تو دیکھ لی مری چشم پر آب کیساقی نہیں ہوس مجھے جام شراب کی
میں آگے نہ تھا دیدۂ پر آب سے واقفپلکیں نہ ہوئی تھیں مری خوناب سے واقف
رہ گیا دیدۂ پر آب کا ساماں ہو کروہ جو رہتا تھا مرے ساتھ مری جاں ہو کر
میزان عدالت ہیں مرے دیدۂ پر آبہم وزن ہر آنسو کا ہر آنسو نظر آیا
طوفاں ہے موجزن مری چشم پر آب میںڈوبا طلسم عشق سے دریا حباب میں
قدم نہ رکھ مری چشم پرآب کے گھر میںبھرا ہے موج کا طوفاں حباب کے گھر میں
چشم پر آب سبھی درد سنائے ہم کونقش امید ہے وہ یاد نہ آئے ہم کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books