aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaabil-e-jaur-o-sitam"
ساقی ارباب ذوق
عطیہ کار
حلقۂ ارباب ذوق
مدیر
حلقۂ ارباب ذوق، لاہور
حلقۂ ارباب ذوق، حیدرآباد
ناشر
حلقۂ ارباب ذوق، نئی دہلی
انجمن ارباب ذوق لائل پور
مکتبہ ذوق سلیم، دہلی
مکتبئہ جاءالحق، کراچی
کامل قریشی
born.1935
مصنف
ایم۔ یو۔ خلیل
کیو۔ اے۔ کبیر
مترجم
انجمن تاریخ افغانستان، کابل
دبستان کامل، کراچی
کارکنان کامل، لاہور
کامل ابن مصطفیٰ
اتنی جو اذیت اسے دیتا ہے تو ہر دمکیا قابل جور و ستم اے یار وہی ہے
ہم انتہائے جور و ستم دیکھتے رہےیعنی کہ ان کے لطف و کرم دیکھتے رہے
کس زباں سے شکوۂ جور ستم آرا کریںجس کو اچھا کہہ چکے اس کی برائی کیا کریں
ادا و ناز و کرشمہ جفا و جور و ستمادھر یہ سب ہیں ادھر ایک میری جاں تنہا
ہمیں پہ ختم ہیں جور و ستم زمانے کےہمارے بعد اسے کس کی آرزو ہوگی
کلاسیکی شاعری میں قاتل محبوب ہے ۔ اسی لئے محبوب کی بھوؤں کو تلوار اور پلکوں کو نیزہ سے تشبیہ عام ہے ۔ وہ اپنے انہیں اوزاروں ، جلوؤں اور اداؤں سے اپنے عاشقوں کا قتل کرتا ہے ۔ جدید شاعری میں قاتل عشق کے دائرے سے باہر نکل آیا ہے اور وہ اپنی تمام تر سماجی صورتوں کے ساتھ شاعری میں برتا گیا ہے ۔ معیاری شعروں کا ہمارا یہ انتخاب آپ کو پسند آئے گا۔
شرح قانون دستاویزات قابل بیع وشراےممالک محروسہ سرکار عالی
محمد عبدالرحیم
قابل تقلید نظائر و امثال
محمد شمس الدین صدیقی
اخلاقیات
مسلم پرسنل لا، ناقابل تبدیل
نامعلوم مصنف
زینب انتہائی قابل قدر خاتون
انیتا رائے
سوانح حیات
انتخاب تعزیرات ہند قابل استعمال ہر عدالت فوجداری
ڈاکٹر چھیدی لال
ناقابل فراموش
امام حسن (ایک قابل تقلید عبقری شخصیت)
محمد اسماعیل آزاد فتح پوری
ذیابیطس ایک قابل علاج مرض
داؤد احمد شاہین
طرز ستم
مینا ناز
قتیل ستم
بابو راجا رام سرمن دہلوی
ناول
ذیابیطس قابل علاج ہے
حکیم مرزا امام الدین
صحت عامہ
سراج الحق کا زورعلم
صدر الدین احمد صدیقی
دیوان سنگھ مفتون
جور فلک
إيلين وود
آپ ہی اپنے ذرا جور و ستم کو دیکھیںہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
اٹھاتے ہیں مزے جور و ستم کےکچھ ایسے خوگر بیدار ہیں ہم
یہ ہم ہیں کہ جور و ستم دیکھتے ہیںسحر اٹھ کے پھر یہ قدم دیکھتے ہیں
نسل آدم پہ وہی جور و ستم آج بھی ہےاور یہ تفرقۂ دیر و حرم آج بھی ہے
جفا و جور مسلسل وفا و ضبط الموہ اختیار تمہیں ہے یہ اختیار مجھے
ہم پہ جور و ستم کے کیا معنیترک رحم و کرم کے کیا معنی
کسی کے جور و ستم کا تو اک بہانا تھاہمارے دل کو بہرحال ٹوٹ جانا تھا
دل پہ جور و ستم گراں نہ ہوئےکیسے کہہ دوں وہ مہرباں نہ ہوئے
کسی کے جور و ستم کا تو اک بہانہ تھاہمارے دل کو بہر حال ٹوٹ جانا تھا
یار کا جور و ستم کام ہی کر جاتا ہےکتنا جی عاشق بیتاب کا مر جاتا ہے
تو یاد آیا ترے جور و ستم لیکن نہ یاد آئےمحبت میں یہ معصومی بڑی مشکل سے آتی ہے
بیگانہ ادائی ہے ستم جور و ستم میںہم چھپنے نہ پائے کہ چھپا آپ وہ ہم میں
مستوجب ظلم و ستم و جور و جفا ہوںہر چند کہ جلتا ہوں پہ سرگرم وفا ہوں
راز جور و جفا نہیں معلومدرد دل کی دوا نہیں معلوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books