aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qaid-e-ulfat"
قید الفت کا مزہ زلف گرہ گیر میں ہےبس یہی رنگ مرے خواب کی تعبیر میں ہے
میں اس کو صورت خرگاہ و خیمہ ہوں الفتؔمرا صنم مجھے مثل طناب لگتا ہے
یہ کہہ کہہ کر بسر کی عمر ہم نے قید الفت میںوہ اب آزاد کرتے ہیں وہ اب آزاد کرتے ہیں
نیند جب کھلی الفتؔ اس کی یاد آ بیٹھیکروٹیں لیں سانسوں نے گرمیوں کے پہلو میں
خطبۂ آخر میں سب سمجھا دیاکر دی قائم ہم نے الفت چپ رہو
رشک آتا ہے مجھے رسم وفا پر الفتؔبے وفا ہونا یہاں شرط وفا ہے اب بھی
شاخ مژگاں پہ ابھر آئے ہیں کچھ نقش جمالذہن کی خاک میں چہرے کئی تابندہ ہیں
میں اپنے دعوائے الفت سے آج باز آیاگزر گئی ہے مگر شرمسار گزری ہے
نشہ اترا مگر اب بھی تمہاری مست آنکھوں سےپیے تھے جو مئے الفت کے ساغر یاد آتے ہیں
رسم الفت کا پاس ہے ورنہغیر خود پہ حلال کر لیتا
چارہ سازی مریض الفت کیآپ کے واسطے نہیں مشکل
لایا تو ہے ان کو جذب الفتآیا تو ہے دھیان بے نوا کا
درس الفت ہے زمانے کے لیے میرا جنوںشوق سے اہل بصیرت مجھ کو دیوانہ کہیں
آتش الفت کی دھڑکن بڑھ گئیگر پڑا دل شعلۂ رخسار میں
گر آپ پہلے رشتۂ الفت نہ توڑتےمر مٹ کے ہم بھی خیر نبھاتے کسی طرح
بہت دن درس الفت میں کٹے ہیںمحبت کے سبق برسوں رٹے ہیں
کوئی بھی قید مسلسل مری قسمت میں نہ تھیمیرے صیاد کا دل ٹوٹ گیا ہے مجھ سے
تری یاد میں گم ہوئے اس قدرہر اک قید غم سے رہا ہو گئے
الفاظ کہاں سے لاؤں چھالے کی ٹپک کو سمجھاؤںاظہار محبت کرتے ہو احساس محبت کیا جانو
بات کرنے سے بھی نفرت ہو گئی دل دار کوواہ رے اظہار الفت واہ رے تاثیر عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books