تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qand-e-mukarrar"
انتہائی متعلقہ نتائج "qand-e-mukarrar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qand-e-mukarrar
क़ंद-ए-मुकर्रर قَنْدِ مُکَرَّر
۱. دو مرتبہ صاف کیا ہوا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے ، دوبارہ صاف کیا ہوا قند.
عربی, فارسی
qand-e-mukarrar kaa maza denaa
क़ंद-ए-मुकर्रर का मज़ा देना قَنْدِ مُکَرَّر کا مَزَہ دینا
بہت مزہ دین، بہت لطف دینا.
qand-e-mukarrar ke maze lenaa
क़ंद-ए-मुकर्रर के मज़े लेना قَنْدِ مُکَرَّر کے مَزے لینا
کسی بات کا دوبارہ لطف لینا، بہت لطف کرنا، لذت حاصل کرنا، بہت زیادہ شیرینی کے مزے لینا، نہایت لطف اندوز ہونا.