تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qassam-e-azal"
انتہائی متعلقہ نتائج "qassam-e-azal"
غزل
یہ کیا انداز قسام ازل تھا کیا نوازش تھی
مرے حصہ میں لے دے کر حیات مستعار آئی
پریم شنکر گوئلہ فرحت
مزید نتائج "qassam-e-azal"
نظم
بھکارن کی لڑکی
سینے میں داغوں کی دولت آنکھوں میں اشکوں کی مایا
قسام ازل کے ہاتھوں سے بس اس کے سوا اور کیا پایا
سلام سندیلوی
غزل
قسام ازل نے تو بخشی آدم کو متاع عز و شرف
اے گردش دوراں یہ تو بتا کیا عظمت انساں کچھ بھی نہیں
پریم شنکر گوئلہ فرحت
نظم
گلہائے عقیدت
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسم
اہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں