تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raKHshanda"
انتہائی متعلقہ نتائج "raKHshanda"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "raKHshanda"
نظم
دل مرے صحرا نورد پیر دل
دست قاتل نے بہایا تھا جہاں ہر سیج پر
سینکڑوں تاروں کا رخشندہ لہو پھولوں کے پاس
ن م راشد
نظم
گاندھی جینتی پر
وطن کے آسماں پر ایک رخشندہ ستارے تھے
ہمیں یہ فخر ہے اہل جہاں گاندھی ہمارے تھے
کنولؔ ڈبائیوی
نظم
اونچا مکان
ترے سینے میں بھی بے تاب ہے تہذیب کے رخشندہ نگیں
گھٹ کے لہریں ترے گیتوں کی سنیں مجھ کو نظر آنے لگا
میراجی
نظم
نعرۂ اردو
آج بھی برقؔ سے رخشندہ ہے میری منزل
اب بھی باقی ہیں فراقؔ و جگرؔ و ساغرؔ و دلؔ