aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raah hamvaar"
سید نواب حیدر نقوی راہی
born.1935
شاعر
رائے گلاب چند ہمدم
مصنف
منزل عشق کی ہے رہ ہموارنہ بلندی ہے یاں نہ پستی ہے
مجھ تک آنے میں زحمت نہ ہو لاؤ میںراہ ہموار کر دوں قضا کے لیے
راہ ہموار نہ آساں تھا حصول منزلحوصلے ہم نے بہت اپنے گنوائے ہوں گے
ایسے ظلم شعاروں سے ہم کیوں کر رہ ہموار کریںدل کی جو پوچھیں بات نہ اک دن دل پر سو سو وار کریں
राह हमवार करना راہ ہَمْوار کَرْنا
مقصد کے حصول میں آسانی پیدا کرنا ، سبیل نکالنا ، کامیابی کی صورت نکالنا.
राह हम्वार होना راہ ہَمْوار ہونا
راہ ہموار کرنا (رک) کا لازم ، مشکل حل ہونا ، سبیل نکل آنا ، کام آسان ہونا
ہمارے بن ہماری دولت
رام چندر تیواری
ترجمہ
ہماری بیٹی
راج ونش
ناول
راہ حق کے مصائب ہماری ذمہ داری
متین طارق باغپتی
ہمارا راج
مدن موہن گپت
ہمارے پیڑ پودے
کے۔ ایس۔ سیکھا رام
ہمارے مشاہیر
بلدیو رائے
انتخاب
ہمارے رام اور رامائن
دھرمیندر ناتھ
تاریخ
گیت ہمارے خواب
سوہن راہی
گیت
کچھ دیر ہمارے ساتھ رہو
کوثر محمود
نظم
ہماری کتاب
خلیل الرب
ہماری روح کا گھر
میمونہ سلطان شاہ بانو
خواتین کی تحریریں
شعور کی رو اور قرۃ العین حیدر
ہارون ایوب
دیوان ہمدم
دیوان
غیر افسانوی ادب
یہ ہماری زندگی اور آدھے چاند کی رات
دلیپ کورٹوانہ
راہ ہموار کریں نیند کے آنے کے لیےاور سو جائیں حقیقت کو نبھانے کے لیے
راہ ہموار مقدر میں نہیں تھی شایدپاؤں نکلا تھا ابھی گھر سے کہ پتھر آئے
دلوں کے مابین شک کی دیوار ہو رہی ہےتو کیا جدائی کی راہ ہموار ہو رہی ہے
اپنے ہمراہ جلا رکھا ہےطاق دل پر جو دیا رکھا ہے
پرانے عکس کر کے رد ہمارےبدل دیتا ہے خال و خد ہمارے
گمراہ ہو گیا رہ ہموار دیکھ کرچلنا تھا دل کو جادۂ دشوار دیکھ کر
کھلتا نہیں ہے راز ہمارے بیان سےلیتے ہیں دل کا کام ہم اپنی زبان سے
قوم کی نیا کھیون ہاراجھنڈا اونچا رہے ہمارا
اس بزم میں کیا کوئی سنے رائے ہمارییہ بات یہ اوقات کہاں ہائے ہماری
پیسے کی بوچھار میں لوگ رہے ہمدردبیت گئی برسات جب موسم ہو گیا سرد
تم خوش رہو ہماری دعا ہے تمام عمراپنی تو خیر جیسی بھی گزری گزر گئی
جیتے جی بس وہ بت رہا ہم راہاب تو بندے کے ہے خدا ہم راہ
اس بزم میں کیا کوئی سنے رائے ہمارییہ بات یے اوقات کہاں ہائے ہماری
موت نے ساری رات ہماری نبض ٹٹولیایسا مرنے کا ماحول بنایا ہم نے
کچے محل کی رانی آئی رات ہمارے پاسہونٹ پہ لاکھا گال پہ لالی آنکھیں بہت اداس
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books