تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raah hamwar"
انتہائی متعلقہ نتائج "raah hamwar"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
raah hamvaar karnaa
राह हमवार करना راہ ہَمْوار کَرْنا
مقصد کے حصول میں آسانی پیدا کرنا ، سبیل نکالنا ، کامیابی کی صورت نکالنا.
raah hamvaar honaa
राह हम्वार होना راہ ہَمْوار ہونا
راہ ہموار کرنا (رک) کا لازم ، مشکل حل ہونا ، سبیل نکل آنا ، کام آسان ہونا
tumhaarii ye raah hamaarii vo raah
तुम्हारी ये राह हमारी वो राह تُمھاری یہ راہ ہَماری وُہ راہ
تمہارا ہمارا کوئی تعلق نہیں ، کوئی پروا نہیں
tumhaarii ye raah , hamaarii vo raah
तुम्हारी ये राह , हमारी वो राह تُمہاری یہ راہ ، ہَماری وہ راہ
۔کچھ پروا نہیں۔ ضد ہے تو ضد ہی سہی جاؤ تمہاری یہ راہ ہماری وہ راہ۔

