تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "raane.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "raane.n"
غزل
ہے ناف کوئی گرداب بلا اور گول سریں رانیں ہیں صفا
ہے ساق بلوریں شمع ضیا پاؤں کی کفک پھر ویسی ہی
بہادر شاہ ظفر
غزل
وہ پیاری رانیں وہ گول ساقیں وہ کف ملائم وہ نرم پہنچے
کڑی کڑی سے کھڑک رہی ہے کڑا کڑے سے کھڑک رہا ہے
نظیر اکبرآبادی
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "raane.n"
نظم
شب برات
ٹانگیں بچیں کسی کی تو رانیں جھلس گئیں
مونچھیں کسی کی پھک گئیں پلکیں جھلس گئیں


