aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ruqa"
روپا مہتہ نغمہ
مصنف
ماہ رخ علی ماہی
born.1998
شاعر
نکہت گلرخ
فریدرخ روزن
رکن زادہ آدمیت
روپا اینڈ کمپنی، دہلی
ناشر
نور الاسلام رکاب گنج، لکھنؤ
لالہ رخ، لاہور
لالہ رخ پبلیشر، سری نگری
روما پبلیکیشنز، لاہور
رنا لیلیٰ
born.1952
فن کار
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کےاب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
دیکھا جو کچھ رکا مجھے تو کس تپاک سےگردن میں میری ڈال دیئے آپ آ کے ہاتھ
بس اتنا ہوش ہے مجھ کو کہ اجنبی ہیں سبرکا ہوا ہوں سفر میں کسی دیار میں ہوں
ہائے انداز تیرے رکنے کاوقت کو بھی رکا رکا دیکھا
آواز دے رہا ہے مجھے کون بار بارکس کے لیے رکا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں۔
रुकाرکا
رُکنا جس سے یہ صفت معذلی ہے
रुक़'आرُقْعَہ
عربی
خط، چٹھی، پرچہ، مکتوب
रुक़्क़ाرُقّا
تعویذ جو گردن اور بازو پر باندھا جاتا ہے.
रुख़رُخ
سنسکرت, فارسی
چہرہ، رخسار
خزاں کا موسم رکا ہوا ہے
شکیل اعظمی
مجموعہ
سوئی کی نوک پر رکا لمحہ
حسین الحق
افسانہ
لکھتے رقعہ لکھے گئے دفتر
وارث علوی
تنقید
رکا ہوا سیل
جمال اویسی
پنج رقعہ
ارادت خان
شرح
مجموعۂ تصوف مع پنج رقعہ فریدی
مرزا احمد اختر چشتی
قادریہ
پنجرقعہ
مطبوعات منشی نول کشور
شرح پنجر قعہ
مولوی امام بخش صہبائی
پنجر قعہ
عبدالرزاق یمینی
بہ پنجرقعہ
تذکرۂ رؤسائے پنجاب
سوانح حیات
رویائے صادقہ
ڈپٹی نذیر احمد
نفسیاتی
رکن دین
شاہ محمد رکن الدین
اسلامیات
شاہ رکن عالم ملتانی
نور احمد خان فریدی
سہروردیہ
انقلاب ـ 1857
شیخ حسام الدین
تاریخ
کبھی رکا نہیں کوئی مقام صحرا میںکہ ٹیلے پاؤں تلے سے سرکتے رہتے ہیں
آنسو جو رکا وہ کشت جاں میںبارش کی مثال آ گیا ہے
اپنے ہم راہ خود چلا کرناکون آئے گا مت رکا کرنا
وہ درد جو لمحہ بھر رکا تھامژدہ کہ بحال ہو گیا ہے
پھر آ گیا ہے ایک نیا سال دوستواس بار بھی کسی سے دسمبر نہیں رکا
کچھ لکھا ہے تجھے ہر برگ پہ اے رشک بہاررقعہ واریں ہیں یہ اوراق خزانی اس کی
ہر سال زرد پھولوں کا اک قافلہ رکااس نے جہاں پہ دھول اٹے پاؤں دھوئے تھے
رکا جو کام تو دیوانگی ہی کام آئینہ کام آئے تو فرزانگی کو کیا کیجے
جیسے غلط پتے پہ چلا آئے کوئی شخصسکھ ایسے میرے در پہ رکا اور گزر گیا
آنکھ کمبخت سے اس بزم میں آنسو نہ رکاایک قطرے نے ڈبویا مجھے دریا ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books