aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rush"
تحمل اے محبت ہجر پتھریلا علاقہ ہےتجھے اس راستے پر تیز رفتاری نہیں کرنی
کیا حسین راہ گزر ہے یہ بڑی لذتوں کا سفر ہے یہنہ خیال تختہ و تاج کر مری بات سن تو ابھی نہ جا
نہ ملنے کا ارادہ ہو تو یہ عیاریاں دیکھوہمکنا آگے بڑھنا پاس آنا اور ہٹ جانا
ماہ رخ علی ماہی
born.1998
شاعر
نکہت گلرخ
روہت گور روح
born.1983
ابو سحبان روح القدس
مصنف
محمد عزیز الدین روح
فریدرخ روزن
ابوالولید محمد ابن رشد
رشد مکی
رتھ مونٹیگمری
راش بہاری دت
ناشر
روح افزا رحمان
ضیاء عید روسی
مدیر
جان پی۔ روشے
روح الحسن شہرت الہ آبادی
روتھ اسپنس ارنٹ
بس آئی تو رش اس قدر پیش و پسکہ اللہ بس اور باقی ہوس
میں گئی حال دل سنانے کواور رش میں گھرا ہوا تھا وہ
دل کو بہلانے یہاں تم کھیل میں جاؤ تو رشسینٹرل سے باندرہ تک ریل میں جاؤ تو رش
رش جو بڑھ جائے خریداریاں کم ہوتی ہیںکچھ نہ کچھ رونق بازار اٹھائی جائے
بازاروں میں رش ہے مگر میں اکیلا ہوںلوگ بہرے ہو چکے ہیں کیوں کہ یہ
داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں۔
रूहرُوح
عربی
جان، آتما
रुख़رُخ
سنسکرت, فارسی
چہرہ، رخسار
रुखرُکھ
سنسکرت
درخت، پودا
रूठرُوٹْھ
angry
سرالشھادتین
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
اسلامیات
فن شعر و شاعری اور روح بلاغت
حمیداللہ شاہ ہاشمی
زبان
روح غزل
مظفر حنفی
انتخاب
حقیقت روح انسانی
امام محمد غزالی
تذکرۂ رؤسائے پنجاب
سوانح حیات
روح اقبال
یوسف حسین خاں
تحقیق
تصوف
رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی
محمد بدیع الزماں
کتاب الکلیات
روسی افسانے
سعادت حسن منٹو
افسانہ
روح اسلام
سید امیر علی
اعمال نامۂ روس
ڈی میکنزی والس
تاریخ
ابن رشد و فلسفۂ ابن رشد
تنقید
روح عصر
علی عباس جلالپوری
فلسفہ
روح المطالب فی شرح دیوان غالب
شاداں بلگرامی
شرح
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
اس کے ہی بازوؤں میں اور اس کو ہی سوچتے رہےجسم کی خواہشوں پہ تھے روح کے اور جال بھی
دیکھنا مجھ کو جو برگشتہ تو سو سو ناز سےجب منا لینا تو پھر خود روٹھ جانا یاد ہے
زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھاسرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے
آئے عشاق گئے وعدۂ فردا لے کراب انہیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھاروح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
قلب میں سوز نہیں روح میں احساس نہیںکچھ بھی پیغام محمد کا تمہیں پاس نہیں
روح نے عشق کا فریب دیاجسم کو جسم کی عداوت میں
دشنۂ غمزہ جاں ستاں ناوک ناز بے پناہتیرا ہی عکس رخ سہی سامنے تیرے آئے کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books