تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ruu.edaad"
انتہائی متعلقہ نتائج "ruu.edaad"
غزل
روئے داد قمر و زہرہ کہہ محبوب مجھے
حسن آفاق نمایاں جو صنمیات میں ہے
نواب سید حکیم احمد نقوی بدایونی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ruu.edaad"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "ruu.edaad"
غزل
روداد غم الفت ان سے ہم کیا کہتے کیوں کر کہتے
اک حرف نہ نکلا ہونٹوں سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے
اسرار الحق مجاز
غزل
روداد محبت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
دو دن کی مسرت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
ساغر صدیقی
نظم
التجا
روداد محبت پھر کہنا اب مان بھی جاؤ رہنے دو
جادو نہ جگاؤ رہنے دو فتنے نہ اٹھاؤ رہنے دو
عامر عثمانی
غزل
جو کچھ بھی روداد سخن تھی ہونٹوں کی دوری سے تھی
جب ہونٹوں سے ہونٹ ملے تو یک دم بے روداد ہوئے
