تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saal"
انتہائی متعلقہ نتائج "saal"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "saal"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
daal
दालد
سنسکرت
صوتی اعتبار سے اُردو حُروفِ تہجّی کا سترھواں، دیوناگری کا اٹَھارواں، فارسی کا د٘سواں اور عربی کا آٹھواں حرفِ صحیح (مُعمتہ)‘ صوتیات کی رُو سے مُستقل صوتیہ۔ اِسے دالِ مہلمہ اور دالِ غیر منقوطہ بھی کہتے ہیں۔ اِس کا مخرج دان٘ت ہیں، اِس وجہ سے دن٘دانی یا اسْنانی حرف کہلاتا ہے۔ زبان کی نوک بالائی دان٘توں کے پِیچھے ہوا روک کر چھوڑی جائے تو یہ مُعمتہ پیدا ہوتا ہے۔ شمسی حرف ہے یعنی اِس پر ’’ دال ‘‘ داخل ہو تو پڑھا نہیں جاتا۔ ترتیبِ ابجد میں چوتھا حرف ہے اور حِسابِ جُمل میں اِس کی قِیمت چار ہے ‘ ہیئت و نجوم میں عطارف یا بُرج اسد (پان٘چویں بُرج) کی علامت ہے
مزید نتائج "saal"
غزل
تجھے کیا خبر مہ و سال نے ہمیں کیسے زخم دیے یہاں
تری یادگار تھی اک خلش تری یادگار بھی اب نہیں
جون ایلیا
نظم
درخت زرد
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میں
گڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں









