تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sadhe"
انتہائی متعلقہ نتائج "sadhe"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
saa.Dhe
साढ़े ساڑھے
نِصف ملا ہوا، آدھے سمیت، جیسے ساڑھے تین .(تین اورآدھا) تین اور اس کے بعد کے اعداد کے ساتھ بطورسابقہ مُستعمل. ایک سے نناوے تک اکائی کا نِصف اور سو کے اُوپر سیکڑہ کا نِصف جیسے ڈیڑھ سوعلی ہذالقیاس (ایک اور دو کے ساتھ نصف کے اضافے کو ڈیڑھ اور ڈھائی کہتے ہیں)
سنسکرت
مزید نتائج "sadhe"
غزل
رگ رگ میں جب خون کی بوندیں بلبل بن کر چہک اٹھیں
پھر دل حافظؔ کیوں کر سادھے سینے کے شیراز میں چپ
عباس تابش
نظم
گنگا کے کنارے
وہ رات کا سندر سناٹا چپ سادھے ہوئے جیسے منزل
گنگا کی دھڑکتی چھاتی پر ارماں کے دیے جھلمل جھلمل
نذیر بنارسی
نظم
عیدی کیسے بڑھائی جائے
پتلون کی سلائی پچانوے روپے دی
عرفی کے بوٹ ساڑھے چھ سو روپے میں آئے
مظفر حنفی
غزل
سیدھے سادھے لوگ تھے پہلے گھر بھی سادہ ہوتا تھا
کمرے کم ہوتے تھے اور دالان کشادہ ہوتا تھا
احتشام حسن
غزل
اس کی یاد میں دن بھر رہنا آنسو روکے چپ سادھے
پھر بھی سب سے باتیں کرنا اس کی شکایت مت کرنا
قمر جمیل
مزاحیہ
خدا رکھے وہ ساڑھے سات بچوں کی ہیں ماں لیکن
اداؤں میں وہ بمباری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے


