aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "safar-e-manzil-e-shab"
منزل نقشبندیہ، لاہور
ناشر
ادارۂ شب رنگ، الہ آباد
مصنف
رفیق منزل، لاہور
کتب خانہ حدیث منزل، بوگرہ
اراکین مجلس انتظامی بزم شاب
مدیر
مجلہ سفیر سخن، پیشاور
منظور عام کتب خانہ، پشاور
منظورعام برقی پریس، لاہور
مطبع سفیر دکن، حیدرآباد
ادارۂ سحاب
منظور عام اسٹیم پریس، لاہور
سفیر ہند پریس، امرتسر
مکتبہ شان، حیدرآباد
ابن منظور
ادارہ شان، حیدرآباد
سفر منزل شب یاد نہیںلوگ رخصت ہوئے کب یاد نہیں
جب دل کا درد منزل شب سے نکل گیامحسوس یہ ہوا کوئی طوفان ٹل گیا
منزل شب سے گزر کر صبح تک آتے ہیں لوگروشنی بن کر اندھیروں میں اتر جاتے ہیں لوگ
یہ سمجھ لو ناشناس رہ منزل وفا ہےجو قدم قدم پہ پوچھے ابھی کتنا فاصلہ ہے
فدائے منزل بے جادہ ہیں خدا رکھےخراب ساغر بے بادہ ہیں خدا رکھے
وزیر علی صبا لکھنؤی تقریباً ۱۸۵۰ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آتش کے شاگرد تھے۔ دو سو روپیہ واجد علی شاہ کی سرکار سے اور تیس روپیہ ماہوار نواب محسن الدولہ کے یہاں سے ملتا تھا۔ افیون کے بہت شوقین تھے۔ جو شخص ان سے ملنے جاتا اس کی تواضع منجملہ دیگر تکلفات افیون سے بھی ضرور کرتے۔ ۱۳؍جون ۱۸۵۵ء کو لکھنؤ میں گھوڑے سے گرکر انتقال ہوا۔ ایک ضخیم دیوان’’غنچۂ آرزو‘‘ ان کی یادگار ہے۔
منزل کی تلاش وجستجو اور منزل کو پا لینے کی خواہش ایک بنیادی انسانی خواہش ہے ۔ اسی کی تکمیل میں انسان ایک مسلسل اور کڑے سفر میں سرگرداں ہے لیکن حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ مل جانے والی منزل بھی آخری منزل نہیں ہوتی ۔ ایک منزل کے بعد نئی منزل تک پہنچنے کی آرزو اور ایک نئے سفر کا آغاز ہوجاتا ہے ۔ منزل اور سفر کے حوالے سے اور بہت ساری حیران کر دینے والی صورتیں ہمارے اس انتخاب میں موجود ہیں ۔
شام کا تخلیقی استعمال بہت متنوع ہے ۔ اس کا صحیح اندازہ آپ ہمارے اس انتخاب سے لگا سکیں گے کہ جس شام کو ہم اپنی عام زندگی میں صرف دن کے ایک آخری حصے کے طور دیکھتے ہیں وہ کس طور پر معنی اور تصورات کی کثرت کو جنم دیتی ہے ۔ یہ دن کے عروج کے بعد زوال کا استعارہ بھی ہے اور اس کے برعکس سکون ،عافیت اور سلامتی کی علامت بھی ۔ اور بھی کئی دلچسپ پہلو اس سے وابستہ ہیں ۔ یہ اشعار پڑھئے ۔
सफ़र-ए-मंज़िल-ए-शबسفر منزل شب
journey of destination of night
منزل شب
مختار صدیقی
مجموعہ
کوثر الہٰ آبادی
جادہ و منزل
سید قطب شہید
مسائل شب برات و شب قدر
محمد رفعت قاسمی
آخر شب کے ہمسفر
قرۃالعین حیدر
ناول
گرگ شب
اکرام اللہ
سلسلہ روز و شب
صالحہ عابد حسین
خود نوشت
سفر نصیب
مختار مسعود
سفر نامہ
سفر مینا
اشفاق احمد
آخرشب کے ہمسفر
تاریخی
مبادیات منطق و فلسفہ
حکیم تسخیر احمد
منطق
پیمان شب
نصیر گیلانی
چراغ منزل
دواکر راہی
شاعری
مشرف عالم ذوقی
ناول تنقید
نشاط منزل قلب و نظر کو یاد کروسفر میں اپنے کسی ہم سفر کو یاد کرو
بتائے کون کسی کو نشان منزل زیستابھی تو حجت باہم ہے رہ گزر کے لئے
رہ منزل قافلہ منتظر ہےسفر کے لیے راستہ منتظر ہے
وہ آشنائے منزل عرفاں ہوا نہیںجس کو ترے کرم کا سہارا ملا نہیں
حصول منزل جاں کا ہنر نہیں آیاوہ روشنی تھی کہ کچھ بھی نظر نہیں آیا
جفائے دوست بنی رہنمائے منزل دوستوہ کھو رہے ہیں مجھے ان کو پا رہا ہوں میں
تلاش منزل راحت میں ہم جہاں گزرےفریب خوردہ امیدوں کے درمیاں گزرے
نشان منزل جاناں ملے ملے نہ ملےمزے کی چیز ہے یہ ذوق جستجو میرا
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میںکیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books