تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sahe"
انتہائی متعلقہ نتائج "sahe"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sahe"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sahe"
غزل
شب و روز پھول میں جو تلے کہو خار غم کو وہ کیا سہے
ملے طوق قید میں جب انہیں کہا گل کے بدلے یہ ہار ہے
بہادر شاہ ظفر
نظم
سب جانتے ہیں علم سے ہے زندگی کی روح
صدمے اٹھائے رنج سہے گالیاں سنیں
لیکن نہ چھوڑا قوم کے خادم نے یہ کام
اکبر الہ آبادی
غزل
جس نالے سے دنیا بے کل ہے وہ جلتے دل کی مشعل ہے
جو پہلا لوکا خود نہ سہے وہ آگ لگانا کیا جانے
آرزو لکھنوی
غزل
اک عمر نمو کی خواہش میں موسم کے جبر سہے تو کھلا
ہر خوشبو عام نہیں ہوتی ہر پھول گلاب نہیں ہوتا
سلیم کوثر
نظم
تم نے لکھا ہے
جی میں آتا ہے کہ میں بھی تمہیں بدنام کروں
تمہیں بدنام کروں اور سر عام کرو





