تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sahme"
انتہائی متعلقہ نتائج "sahme"
غزل
بکھرے بکھرے سہمے سہمے روز و شب دیکھے گا کون
لوگ تیرے جرم دیکھیں گے سبب دیکھے گا کون
معراج فیض آبادی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sahme"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sahme"
نظم
تو نہیں جانتی
اب مجھے تیری موجودگی چاہیے
اپنے ساٹن میں سہمے ہوئے سرخ پیروں کو اب میرے ہاتھوں پہ رکھ
تہذیب حافی
نظم
مجھے سوچنے دے
جلسہ گاہوں میں یہ دہشت زدہ سہمے انبوہ
رہ گزاروں پہ فلاکت زدہ لوگوں کے گروہ