aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "samjhe.n."
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
کیا ہوئی تقصیر ہم سے تو بتا دے اے نظیرؔتاکہ شادی مرگ سمجھیں ایسے مر جانے کو ہم
انسان یہ سمجھیں کہ یہاں دفن خدا ہےمیں ایسے مزاروں کی زیارت نہیں کرتا
لاگ ہو تو اس کو ہم سمجھیں لگاوجب نہ ہو کچھ بھی تو دھوکا کھائیں کیا
ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغآگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
داستان امیر حمزہ
شمس الرحمن فاروقی
داستان تنقید
کیسے سمجھاؤں
واجدہ تبسم
خواتین کی تحریریں
ہمارے درد سانجھے ہیں
نایاب
مجموعہ
Rahi Ko Samjhay Kaun
بال سوروپ راہی
کیسے سمجھاؤں
معاشرتی
امیر ناطق کا وہ مفہوم جو میں نے سمجھا
نامعلوم مصنف
اسلامیات
کیا دیکھا کیا سمجھا
کیف مرادآبادی
مجھ کو سمجھو
نہال رضوی
تجھے ہم ولی سمجھتے
کشمیری لال ذاکر
سماجی مسائل
Kun Samjhe Chanwri Ra Kaul
گھر سے گئے تھے ساتھ جدا ہو کے آئے ہوسمجھی میں کچھ حسن سے خفا ہو کے آئے ہو
اب تجھے رب کہیں یا بت سمجھیںعشق میں ذات پات کون کرے
غرض کیا کہ سمجھیں مرے خط کا مضموںوہ عنوان و طرز رقم دیکھتے ہیں
خود فریبی ہی سہی کیا کیجئے دل کا علاجتو نظر پھیرے تو ہم سمجھیں کہ پہچانا نہیں
مجھے میرے سوا سب لوگ سمجھیںمیں اپنے آپ سے کم بولتا ہوں
خواب کا خواب حقیقت کی حقیقت سمجھیںیہ سمجھنا ہے تو پھر پہلے طریقت سمجھیں
بے دلی سے ہنسنے کو خوش دلی نہ سمجھا جائےغم سے جلتے چہروں کو روشنی نہ سمجھا جائے
عظمت گریہ کو کوتاہ نظر کیا سمجھیںاشک اگر اشک نہ ہوتا تو ستارا ہوتا
ستم عشق میں آپ آساں نہ سمجھیںتڑپ جائیے گا جو تڑپائیے گا
صحبت آئینے سے بچپن میں خدا خیر کرےوہ ابھی سے کہیں سمجھیں نہ جمال اچھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books