تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "san.ate.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "san.ate.n"
نظم
سفیرِ لیلیٰ-۳
تمہی بتاؤ کہ اس کھنڈر میں جہاں پہ مکڑی کی صنعتیں ہوں
جہاں سمندر ہوں تیرگی کے
علی اکبر ناطق
نظم
ہندوستاں
بھارت میں دیکھتے تھے ہم صنعتیں جہاں کی
مشہور تھی جہاں میں کاری گری یہاں کی
آفتاب رئیس پانی پتی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
mannate.n
मन्नतें مَنَّتیں
منت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، مواثیق ، مواعید ، معاہدے ؛ نذرانے ، بھینٹ
mannate.n maa.ngnaa
मन्नतें माँगना مَنَّتیں مانْگْنا
رک : منت ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔
mannate.n ba.Dhaanaa
मन्नतें बढ़ाना مَنَّتیں بَڑھانا
منت پوری کرنا ، بھینٹ وغیرہ دینا ۔
mannate.n maan.naa
मन्नतें मानना مَنَّتیں مانْنا
رک : منت ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔
مزید نتائج "san.ate.n"
نظم
وطن سے خطاب
مجھے اے وطن تو ذرا بتا کدھر اب ہیں وہ تری صنعتیں
جو ہر ایک ملک سے لائی تھیں ترے پاس کھینچ کے دولتیں
وحید الدین سلیم
نظم
ہندوستان
بھارت میں دیکھتے تھے ہم صنعتیں جہاں کی
مشہور تھی جہاں میں کاری گری یہاں کی
بابو مرلی دھر
نظم
اتنا معلوم ہے!
کبھی سناٹوں سے وحشت جو ہوئی ہوگی اسے
اس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگا

