تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sankat"
انتہائی متعلقہ نتائج "sankat"
شعر
سنکٹ کے دن تھے تو سائے بھی مجھ سے کتراتے تھے
سکھ کے دن آئے تو دیکھو دنیا میرے ساتھ ہوئی
امام اعظم
نظم
۱ُپہار رکچھا بندھن
زینب بھی راہل کے ہاتھ میں باندھ کے بولی راکھی
دکھ سنکٹ کے ساگر کی نیا کا تو ہے ماجھی
محمد حازم حسان
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sankat"
نظم
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
فیض احمد فیض
غزل
کام ہوئے ہیں سارے ضائع ہر ساعت کی سماجت سے
استغنا کی چوگنی ان نے جوں جوں میں ابرام کیا
میر تقی میر
نظم
درخت زرد
نہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میرا
سو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرا










