تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sarisht"
انتہائی متعلقہ نتائج "sarisht"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sarisht"
موضوعات
سازش
سازش شاعری
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sarisht"
نظم
فرشتے آدم کو جنت سے رخصت کرتے ہیں
سنا ہے خاک سے تیری نمود ہے لیکن
تری سرشت میں ہے کوکبی و مہتابی!
علامہ اقبال
نظم
حسن اور مزدوری
دھوپ میں لہرا رہی ہے کاکل عنبر سرشت
ہو رہا ہے کمسنی کا لوچ جزو سنگ و خشت
جوش ملیح آبادی
نظم
تم نے لکھا ہے
تم نے دیکھی نہ دھڑکتے ہوئے جذبوں کی سرشت
میرے وجدان نے تخلیق کیا تھا جس کو
پریم واربرٹنی
نظم
خانہ بدوش
مایوسیوں کی تہہ میں جنوں خیزیاں بھی ہیں
افلاس کی سرشت میں خونریزیاں بھی ہیں






