aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarv-shokh-raa.anaa"
یارب کہاں گیا ہے وو سرو شوخ رعناہے چوب خشک جس بن میری نظر میں طوبیٰ
ختم ہیں اس شوخ رعنا پر طرح داری کے رنگقد بالا جس کا ہے رشک قضیب خیزراں
طوبائے بہشتی ہے تمہارا قد رعناہم کیونکر کہیں سرو ارم کہہ نہیں سکتے
زمیں میں گڑ گئے دیکھ اس قد رعنا کو خجلت سےلب جو پر اکڑتے تھے کھڑے کیا سرو لہہ لہہ کر
وقت کے پاؤں میں زنجیر دعا بھی ڈالوجب سر شاخ چمن کوئی گل تر دیکھوں
وہ ساری رات رہا کروٹوں کے عالم میںاٹھا تو جاگتی آنکھوں میں خواب میرا تھا
آ کر شوخؔ کے سینے سے تم لگ جاؤترس رہا ہوں دیکھنے کو میں زین تمہیں
سر محفل لٹا لٹا کے مجھےشوخیٔ چشم یار نے مارا
مرے مالک سر شاخ شجر اک پھول کی مانندمری بے داغ پیشانی پہ سجدہ رکھ دیا جائے
پھول ہیں اتنے سارےشاخ بوجھ سے جھک جھک جائے
مہکتا سبک سا اڑا جا رہا ہوںجٹا ہی لیے سارے اغیار دل میں
یہ حضرت رسا بھی دیوانے ہو گئے ہیںچکر لگا رہے ہیں اک شوخ کی گلی کے
جب پاتے ہیں سر دھنتے ہی پاتے ہیں رساؔ کوسمجھائے کہاں تک کوئی اس مرد خدا کو
ساتھ اپنے غموں کی دھوپ رہیساتھ اک سرو سایہ دار رہا
نہ آدم ہے نہ آدم زاد کوئیکن آوازوں سے سر ٹکرا رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books