ریختہ لغت
sarvat
सरवत ثَرْوَت
مال و دولت کی کثرت، خوش حالی، مالی فراغت
عربی
karvaT
करवट کَرْوَٹ
پہلو، لیٹے ہوئے انسان کا دایاں یا بایاں پہلو
سنسکرت
karvat
करवत کَرَوت
بڑا آرا، ارۂ کلاں، لکڑی چیرنے یا تختے کاٹنے کا دندانے دار اوزار
سنسکرت
karvat
कर्वत کَرْوَت
برما اور مشرقی گھاٹ کا ایک سدا بہار درخت ہے جس میں سے سفید رال نکلتی ہے جو شکار مارنے کے لیے تیروں کے پیکان میں بطور زہر لگائی جاتی ہے .