تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sarzad"
انتہائی متعلقہ نتائج "sarzad"
غزل
سرزد ہم سے بے ادبی تو وحشت میں بھی کم ہی ہوئی
کوسوں اس کی اور گئے پر سجدہ ہر ہر گام کیا
میر تقی میر
نظم
رامائن کا ایک سین
سرزد ہوئے تھے مجھ سے خدا جانے کیا گناہ
منجدھار میں جو یوں مری کشتی ہوئی تباہ
چکبست برج نرائن
شعر
ہوئی تھی اک خطا سرزد سو اس کو مدتیں گزریں
مگر اب تک مرے دل سے پشیمانی نہیں جاتی
جگدیش سہائے سکسینہ
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sarzad"
تمام