aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "savaalo.n"
ساون شکلا
born.1985
شاعر
انمول ساورن کاتب
born.1991
بابا ساون سنگھ جی-
مصنف
ساون کرپال روحانی مشن, دہلی
ناشر
لالہ ساون رام
ساون پبلیکیشنز، بنگلور
ساون کرپال پبلیکیشنز، دہلی
بابو ساون رام
میں ان سوالوں سے جانے کب سے الجھ رہا ہوںمرے مخالف نے چال چل دی ہے
اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔجیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
گنگناتے ہوئے اور آ کبھی ان سینوں میںتیری خاطر جو مہکتے ہیں شوالوں کی طرح
مانگ لوں تجھ سے تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائےسو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیمؔہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
انسانی ذہن سوچتا ہے اس لئے وہ سوال بھی بناتا ہے۔ سوال کا تناظرخود انسان کی ذات بھی ہے، دنیا اوراس کے معاملات بھی۔ کبھی سوال کا جواب مل جاتا ہے اور کبھی خود جواب ایک سوال بن جاتا ہے۔ یہی عمل اپنے وسیع مفہوم میں انسانی ارتقا ہے۔ سوال سے وابستہ اورکئی تناظر ہیں جن کا دلچسپ اظہار ہمارا یہ انتخاب ہے۔
گمان کا ممکن
ڈاکٹر زین العابدین
انتخاب
حیات رسول
علی اصغر چودھری
فسادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت کے دس سوالوں کے جوابات اور مولانا مودودی کے جوابات پر تبصرہ
جلال الدین شمس
سوالوں میں رنگ بھرے
وہاب قیصر
مضامین
سلسلے سوالوں کے
کہکشاں تبسم
نظم
گندھارا
ولی اللہ خاں
عالمی تاریخ
گلدستہ انیس
میر انیس
سلام
اسلام کے بارے میں 100 سوال
امام محمد غزالی
450 سوال و جواب برائے صحت و علاج اور میڈیکل سٹاف
حافظ عبداللہ سلیم
طب
سلک سلام دبیر (دبیر کے سلاموں کا مجموعہ)
تقی عابدی
نکات غالب
مرزا غالب
خود نوشت
فرقہ پرستی اور تہذیب کے سوال
قمر آزاد
سماجی مسائل
سنت مت پرکاش
تصوف
ذخیرہ سوالات: تاریخ طب و اخلاقیات
حکیم اشہر قدیر
تجھ سے مانگوں میں تجھی کو کہ سبھی کچھ مل جائےسو سوالوں سے یہی ایک سوال اچھا ہے
پہلی بار نظروں نے چاند بولتے دیکھاہم جواب کیا دیتے کھو گئے سوالوں میں
دہر آشوب ہے سوالوں کااور خدا لا جواب ہے سو ہے
خواب تھا یا شباب تھا میرادو سوالوں کا اک جواب ہوں میں
فلسفے عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرحہم پریشاں ہی رہے اپنے خیالوں کی طرح
کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیںبارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا
کبھی ترک محبت تم کرو سوچا نہ تھا میں نےبھلا دی ایک دن ہی میں محبت تم نے سالوں کی
سیکڑوں سوالوں سا اک سوال لایا ہےوقت کی عدالت میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books