تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shabo.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "shabo.n"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "shabo.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "shabo.n"
نظم
شام عیادت
یہ کون مسکراہٹوں کا کارواں لئے ہوئے
شباب شعر و رنگ و نور کا دھواں لئے ہوئے
فراق گورکھپوری
غزل
جو مری شبوں کے چراغ تھے جو مری امید کے باغ تھے
وہی لوگ ہیں مری آرزو وہی صورتیں مجھے چاہئیں
اعتبار ساجد
غزل
وہ لجائے میرے سوال پر کہ اٹھا سکے نہ جھکا کے سر
اڑی زلف چہرہ پہ اس طرح کہ شبوں کے راز مچل گئے
مجروح سلطانپوری
شعر
جو مری شبوں کے چراغ تھے جو مری امید کے باغ تھے
وہی لوگ ہیں مری آرزو وہی صورتیں مجھے چاہئیں