تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shalgam"
انتہائی متعلقہ نتائج "shalgam"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
shalGamii
शलग़मी شَلْغَمی
مروارید کی ایک قسم ، وہ موتی جو ایک طرف سے نکلیلا یا لمبوترا اور دوسری طرف سے ٹھیک دار ہو
shalGam
शलग़म شَلْغَم
فارسی
ایک پودا اور اس کی جڑ جو مخروطی شکل کی ہوتی ہے، ترکاری کے طور پر شلجم کثرت سے مستعمل ہے
phiikaa-shalGam
फीका-शलग़म پِھیکا شَلْغَم
فارسی, ہندی
(مجازاً) شلجم کا سا رنگ جو چہرے کے حسن کو کم کردے اس لیے کہ بہت زیادہ سفیدی صحت مندی کی علامت نہیں خون کی سرخی اور گرمی سے چہرہ خوبصورت ہوتا ہے، غیر ملبح، حسن بے نمک
ga.ngaa-shalGam
गंगा-शलग़म گَنْگا شَلْغَم
A large turnip grown on the Gangese.
مزید نتائج "shalgam"
غزل
شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری
کبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا
