aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sharm-e-gunah"
ہے شرم گنہ سے جاں کیسی بے تابپر ذکر جہاں ہوا، ہوا جی ہے تاب
تجھے کچھ شرمؔ رکھنی ہے اب اس عزم مصمم کیصفر تھوڑا سا بھی اے کارواں باقی نہ رہ جائے
مجھ کو آلودہ رکھا اس مری گمراہی نےعرق شرم گنہ بھی تو بہانے نہ دیا
تجھ کو غرور زہد ہے شرم گنہ مجھےزاہد کسے خبر کہ خدا کو ہو کیا پسند
ڈھانپا کفن میں منہ کو جو شرم گناہ سےمیت مری زمیں میں خجالت سے گڑ گئی
'अरक़-ए-शर्म-ए-गुनह عَرَقِ شَرمِ گُنَہ
گنہ اور معاصی سے شرمندگی اور نادم ہونے پر آنے والا پسینہ
عربی, فارسی
شرم گناہ
ایم۔ اسلم
شرمِ گناہ
شرح سلک گہر
عبدالقوی دریابادی
نصاب
سوز و گداز
محمد ظہیر احسن شوق
مثنوی
شرح مطالب بال جبریل
غلام رسول مہر
شرح
فریدہ زبدہ
مولوی غلام قادر
زبان
شرح مجموعہ تعزیرات ہند
غلام یاسین
ترجمہ
شرح دیوان فرید گنج شکر
ابو احمد غلام حسن اویسی قادری
چشتیہ
شرح صد شعر اقبال
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
شرح غزلیات غالب (فارسی)
سواد شام
غبار بھٹی
مجموعہ
سوادِ شام
شرح غزلیات غالب فارسی
معیارالحجتہ شرح حجتہ ابراہیم
غلام محمد جعفر صدیقی
اسلامیات
خندہ زن داغ معاصی پہ ہوئی جاتی ہےلو مری شرم گنہ کو بھی ادائیں آئیں
مستی میں شرم گنہ سے میں جو رویا ڈاڑھ مارگر پڑا بے خود ہو واعظ جمعہ کو منبر سمیت
شرم گنہ سے آب ہوا گرچہ میں ولےدھوئی گئی نہ نامۂ اعمال کی کتاب
عرق شرم گنہ اشک ندامت سے شہیرؔصاف ہو جاتا ہے سب روئے سیہ کار کا رنگ
تم کو مائلؔ بہت ہے شرم گناہرات دن منفعل تمہیں تو ہو
زبان منہ میں ہے تار گنہ کی صورتتمہارا حکم بجا ہے کلام مت کرنا
چھیڑ دی ظلم کی توجیہہ سلامت رہیےشرم آئی بھی تو آیا نہ پشیماں ہونا
ان کو شرم و حیا نہیں آتیدل چرا کر نظر چراتے ہیں
شب کو جب ابرو و مژگاں کی صف آرائی ہوئیشوخیوں میں دب گئی شرم و حیا آئی ہوئی
وہ ستم پیشہ کہاں شرم و حیا رکھتے ہیںہم غریبوں پہ ہر اک ظلم روا رکھتے ہیں
حسن والوں کی خدائی ہے خدائی برہمکس کو رحم آئے محبت کے گنہگاروں پر
دکھاتے نہیں شرم سے روئے روشنکوئی کامیابی کی صورت نہیں ہے
وہ بوسہ دیتے نہیں گورے گورے گالوں کاتمہیں گواہ ہم اے مہر و ماہ کرتے ہیں
نیک و بد کی جسے خبر ہی نہیںشر ہے کم بخت وہ بشر ہی نہیں
ہزار شرم کرو وصل میں ہزار لحاظنہ نبھنے دے گا دل زار و بے قرار لحاظ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books