تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sho.ala"
انتہائی متعلقہ نتائج "sho.ala"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sholaa
शोला شولا
فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال اور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے
فارسی
مزید نتائج "sho.ala"
غزل
میں ظلمت شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو
شہہ نشاں ہوگی آہ میری نفس مرا شعلہ بار ہوگا
علامہ اقبال
نظم
ایک لڑکا
اسی کی آرزوؤں کی لحد میں پھینک آیا ہوں
میں اس لڑکے سے کہتا ہوں وہ شعلہ مر چکا جس نے
اختر الایمان
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
شعلہ یہ کم تر ہے گردوں کے شراروں سے بھی کیا
کم بہا ہے آفتاب اپنا ستاروں سے بھی کیا












