aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "silaane"
سرشار سیلانی
1914 - 1969
شاعر
انودل شمس
born.2000
سیمون دی بووا
1908 - 1986
مصنف
بھارت ساسنے
born.1951
کرسٹوفر سلوانو
سیلانی سیوتے
نسیم سیلانی
ناشر
سجود سیلانی
سیمنت پرکاشن
ابن الحسنی سیبانی
ڈاکٹر یوگندر سکند
سیمانت پرکاشن، نئی دہلی
سائبان تحریک، لاہور
گوہر سیلانی
ساحر سیلانوی
born.1820
شکن زلف عنبریں کیوں ہےنگہ چشم سرمہ سا کیا ہے
ناصحا چاک گریباں کے سلانے سے حصولچاک آنکھوں کا مری تو نے سلایا ہوتا
آنے دو اسے جس کے لیے چاک کیا ہےناصح سے گریباں کو سلانے کے نہیں ہم
جسم کے بخیے جو ادھڑے تو ادھڑتے ہی رہےجامہ ریشم کا پہنے کو سلانے بیٹھا
اپنے مجنوں کی ذرا دیکھ تو بے پروائیپیرہن چاک ہے اور فکر سلانے کی نہیں
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے۔
محبوب کے لبوں کی تعریف وتحسین اور ان سے شکوہ شکایت شاعری میں عام ہے ۔ لبوں کی خوبصورتی اور ان کی نازکی کے مضمون کو شاعروں نے نئے نئے دڈھنگ سے باندھا ہے ۔ لبوں کے شعری بیان میں ایک پہلو یہ بھی رہا ہے کہ ان پر ایک گہری چپ پڑی ہوئی ہے ، وہ ہلتے نہیں عاشق سے بات نہیں کرتے ۔ یہ لب کہیں گلاب کی پنکھڑی کی طرح نازک ہیں تو کہیں ان سے پھول جھڑتے ہیں ۔اس مضمون میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
सिलानेسلانے
stitch, sew
सुलानेسلانے
make sleep
सैलानीسیلانی
walking or going about for, amusement, stroller, Wandering
बहाव से संबंधित, जिसे सैरो तफ़ीह बहुत पसंद हो।
सुलानीسلانی
put to sleep
عورت
سماجی مسائل
عورت ایک نفسیاتی مطالعہ
ترجمہ
ادبی سی پارے
خلیل الرب
سلام عظیم
عظیم امروہوی
سلام
ذوق نعت
محمد حسن رضا خان
نعت
تعلیم مضمون نگاری اور انشا پردازی
سید امیر حسن
مضامین
سامان وجود
بانو قدسیہ
خواتین کی تحریریں
سالار حجاز
نسیم حجازی
سلک سلام دبیر (دبیر کے سلاموں کا مجموعہ)
تقی عابدی
نکات غالب
مرزا غالب
خود نوشت
ترکی زبان سیکھنے کی پہلی کتاب
مولوی محمد انشاء اللہ
جہاں آرا بیگم
ضیاء الدین احمد
سوانح حیات
ماڈرن سلائی و کٹائی
ماسٹر نندن لال ملتانی
دیگر
سفر نامہ حج
غلام حسنین پانی پتی
سفر نامہ
ہے طرفہ کہ تجھ سا نہ مرا دوست ہو ناصحاور جاؤں سلانے میں گریبان کہیں اور
کہکشاں پھول دھنک سب ہیں مگر دنیا میںرنگ کم ہیں تری تصویر سجانے کے لیے
رکھوں اپنا کفن سلانے کوپاؤں گر موئے زلف کا یک تار
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیںمیرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
گھر سجانے کا تصور تو بہت بعد کا ہےپہلے یہ طے ہو کہ اس گھر کو بچائیں کیسے
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
پھر پرسش جراحت دل کو چلا ہے عشقسامان صدہزار نمکداں کیے ہوئے
آنکھوں میں جو بھر لو گے تو کانٹوں سے چبھیں گےیہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں
رات کے شانے پر سر رکھےدیکھ رہا ہے سپنا چاند
نظر سے دور منظر کا سر و سامان ثروت ہوہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books