تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "simTe"
انتہائی متعلقہ نتائج "simTe"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "simTe"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "simTe"
غزل
اس کی ہتھیلی کے دامن میں سارے موسم سمٹے تھے
اس کے ہاتھ میں جاگی میں اور اس کے ہاتھ سے اجلی میں
کشور ناہید
نظم
ہاتھوں کا ترانہ
بہتی ہوئی بجلی کی لہریں، سمٹے ہوئے گنگا کے دھارے
دھرتی کے مقدر کے مالک، محنت کے افق کے سیارے
علی سردار جعفری
نظم
بڑے ناز سے آج ابھرا ہے سورج
ہزاروں برس کے یہ سمٹے سے پودے
یہ ہیں آج بھی سرد بے حال بے دم
معین احسن جذبی
غزل
عارض پہ سمٹے خودبخود زلفوں کے گھونگر والے بال
ہے نافۂ مشک ختن ایک اس طرف ایک اس طرف


