تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "suhaagan"
انتہائی متعلقہ نتائج "suhaagan"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "suhaagan"
مزاحیہ
مگر شاعر کی بیوی پھر بھی اس کی نام لیوا ہے
جو دن میں تو سہاگن ہے مگر راتوں کو بیوہ ہے
خالد عرفان
غزل
تاروں کی اترتی ہے ڈولی اور چاندنی دلہن ہوتی ہے
جس رات میں دو دل ملتے ہیں وہ رات سہاگن ہوتی ہے
اختر آزاد
نظم
چھوارا دیکھنا
چونکہ ہم دونوں ہی بوڑھے ہو چکے ہیں اس لئے
میں سہاگن ڈھونڈھتا ہوں تم کنوارا دیکھنا