تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sunii"
انتہائی متعلقہ نتائج "sunii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sunii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sunii"
نظم
وہ صبح کبھی تو آئے گی
مجبور بڑھاپا جب سونی راہوں کی دھول نہ پھانکے گا
معصوم لڑکپن جب گندی گلیوں میں بھیک نہ مانگے گا
ساحر لدھیانوی
غزل
اسرار الحق مجاز
نظم
ہندوستانی بچوں کا قومی گیت
وحدت کی لے سنی تھی دنیا نے جس مکاں سے
میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے














