تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ta.ngii"
انتہائی متعلقہ نتائج "ta.ngii"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ta.ngii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
Ta.ngii
टँगी ٹنگی
ایک داؤ کا نام جس میں بائیں ہاتھ سے حریف کی گردن پرتھپکی دے کر اپنے دائیں ہاتھ کے بغل میں حریف کا سر دبایا جاتا ہے اور بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا بازو پکڑ کر اپنی داہنی ٹان٘گ حریف کی داہنی ٹانگ میں باہر سے مار کر چت کردیتے ہیں
سنسکرت
مزید نتائج "ta.ngii"
نعت
اب تنگئ داماں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ
ہیں آج وہ مائل بہ عطا اور بھی کچھ مانگ


