aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tai-shuda"
مسافر ہوئے پھر اک اندھے سفر کےپتہ طے شدہ موسموں کا
تو سمتیںجو ازل سے طے شدہ ہیں
مدت سمیت جملہ ضوابط ہوں طے شدہیعنی تعلقات عبوری بناؤں گا
اپنے ساتھمیں طے شدہ گزر گاہوں کا مسافر نہیں
ایک انجام طے شدہ کے لیےپھر خزاں کو بہار کی ضد ہے
तय-शुदाطے شدہ
confirmed, decided
لکھنؤ کے شعر و ادب کا معاشرتی و ثقافتی پس منظر
سید عبدالباری
شاعری تنقید
پہلے سے طے شدہ محبت میںتو بتا تیرا مشورہ کیا ہے
تمہارے فیصلے بھی طے شدہ تھےہمارا جرم بھی سوچا ہوا ہے
ابھی طے شدہ کوئی جادہ نہیںابھی تک بھٹکتے ہیں سب کارواں
ہمارے غم کا نصاب طے ہےہماری منزل بھی طے شدہ ہے
کھردرے اور کھوکھلے برگد کا بازو تھام کرصبح سیمیں کا مآل طے شدہ ہو جاؤں گا
تو اس میں شامل ہوئےتحفے ملاقات کے طے شدہ وقت آزمائش ان چاہے لوگ
عجیب دور ہے یہ طے شدہ نہیں کچھ بھینہ چاند شب میں نہ سورج سحر میں رہتا ہے
تمہیں جب لوٹنا ہو خوشی سے لوٹ آناوفا قائم ملوں گا یہی میں طے شدہ میں
طے شدہ ہے یہاں انجام ازل سے سب کافیصلہ وقت کے جزدان میں رکھا گیا ہے
ہم چپ رہے کہ فیصلہ سارا تھا طے شدہیعنی جو مدعی نے لکھایا لکھا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books