تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tanziya"
انتہائی متعلقہ نتائج "tanziya"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
tanziya
तंज़िया طَنْزِیَہ
وہ بات یا تحریر جس میں طنز شامل ہو، طنز آمیز نیز طنز کے طور پر، طنزاً
عربی
ha.nsiyaa
हँसिया ہَنسِیا
ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی
سنسکرت
taa'ziya
ता'ज़िया تَعْزِیَہ
امام حسن اور امام حسین کی تربتوں کی نقل جو کاغذ اور بانس کے قُبّہ میں محرَّم کے دنوں میں دس روز تک ان کا ماتم یا فاتحہ دلانے کے لیے بطور یادگار بناتے ہیں، امیر تیمور لنگ کو کچھ تبرُّکات شہدائے کربلا کے مل گئے تھے، وہ ان کو کجاووں میں لشکر کے آگے رکھتا تھا، جب کبھی مصائب اور واقعات کربلا سنتا کجاووں کو تختوں پر آگے رکھوالیتا، اسی وجہ سے تعزیے عموماً کجاووں کی صورت کے بنتے ہیں
عربی
مزید نتائج "tanziya"
نظم
تشکیل شعرستان کے بعد
گنگناتے گیت گاتے بیکلؔ اتساہی چلے
طنزیہ اشعار کہتے فرقتؔ و واہیؔ چلے




