Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تنزیلہ افضل

اشعار 12

تو ایسا چاند ہے جس نے چمک کر

کسی کی زندگی تاریک کی ہے

  • شیئر کیجیے

جب جہاں چاہو گے فرصت سے ملیں گے تم کو

لوگ نایاب نہیں ہوتے ہیں ٹھکرائے ہوئے

  • شیئر کیجیے

جس کی اوقات دیکھنی ہو مجھے

اس کو تھوڑا سا بھاؤ دیتی ہوں

  • شیئر کیجیے

مفلسی آ میں ترا پیٹ بھروں

آ مرے جسم پہ ماس آج بھی ہے

  • شیئر کیجیے

میں جو آنکھوں کو گھاؤ دیتی ہوں

پانیوں کو بہاؤ دیتی ہوں

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے