تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taqliid"
انتہائی متعلقہ نتائج "taqliid"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "taqliid"
نظم
مسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے خطاب
مرد اگر ہے غیر کی تقلید کرنا چھوڑ دے
چھوڑ دے للہ بالاقساط مرنا چھوڑ دے
جوش ملیح آبادی
نظم
انقلاب
تیرے ہی نغموں سے بے خود عابد شب زندہ دار
بلبلیں نغمہ سرا ہیں تیری ہی تقلید میں
اسرار الحق مجاز
نظم
حشر کی صبح درخشاں ہو مقام محمود
تیری تقلید میں مغرب کی بقا پوشیدہ
تیری تذلیل میں جو ہاتھ اٹھے کٹ جائے










