Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Allama Talib Jauhari's Photo'

علامہ طالب جوہری

1929 - 2020 | کراچی, پاکستان

پاکستان کے ممتاز اسلامی اسکالر، خطیب، شاعر اور محقق، اپنی فصیح و بلیغ خطابت کے لئے مشہور

پاکستان کے ممتاز اسلامی اسکالر، خطیب، شاعر اور محقق، اپنی فصیح و بلیغ خطابت کے لئے مشہور

علامہ طالب جوہری

غزل 20

نظم 4

 

اشعار 17

ان گلی کوچوں میں بہنوں کا محافظ کون ہے

کسب زر کی دوڑ میں بستی سے ماں جائے گئے

  • شیئر کیجیے

گھٹے تو جہل مرکب بڑھے تو کرب حیات

یہ آگہی بھی مصیبت ہے آدمی کے لیے

  • شیئر کیجیے

اول اول علم فقط اک نقطہ تھا

آخر آخر جہل بنا تاویلوں سے

  • شیئر کیجیے

جسم نے اپنی عمر گزاری سندھ کے ریگستانوں میں

دل کم بخت بڑا ضدی تھا آخر تک پنجاب رہا

  • شیئر کیجیے

پہنچی دلوں کی آگ ہمارے خیام تک

لیکن دھواں تو جائے گا دربار شام تک

  • شیئر کیجیے

کتاب 2

 

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے