تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarkaarii"
انتہائی متعلقہ نتائج "tarkaarii"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tarkaarii"
مزاحیہ
ہزاروں نعمتیں ہیں اپنے دستر خوان پر بے شک
مگر آلو کی ترکاری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
مسرور شاہ جہاں پوری
نظم
قومی ترانہ
پیارے پھل پیاری ترکاری پیارے اس کے پھول
پیارے آم اور جامن اس کے پیارے نیم ببول
محمد شفیع الدین نیر
غزل
اور مت رکھو مرے کاندھوں پہ ذمہ داریاں
پہلے ہی کچھ کم نہیں ہے روٹی ترکاری کا بوجھ