تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tarse"
انتہائی متعلقہ نتائج "tarse"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "tarse"
شعر
ہم نے سارا جیون بانٹی پیار کی دولت لوگوں میں
ہم ہی سارا جیون ترسے پیار کی پائی پائی کو
عزیز بانو داراب وفا
غزل
طبیعت بجھ گئی جب سے ترے دیدار کو ترسے
اگر اب نیند بھی آتی ہے اٹھ جاتے ہیں بستر سے
صفی اورنگ آبادی
نظم
مزدور کی بانسری
کھایا مٹی کے برتن میں، سوئے تو بچھونے کو ترسے
مختاروں پر تنقیدیں ہیں، بیچارگیاں مجبوروں کی
جمیلؔ مظہری
ہندی غزل
بادل بادل آگ لگی تھی چھایا ترسے چھایا کو
پتا پتا سوکھ چکا تھا پیڑ بیچارہ کرتا کیا


