ریختہ لغت
tasarruf
तसर्रुफ़ تَصَرُّف
کسی کام میں ہاتھ ڈالنا، قبضہ، دخل، اختیار
عربی
tasarruf
तसर्रुफ़ تَسَرُّف
کٹ جانا ، کٹاؤ کا عمل (Erosion)
عربی
tasarrufii
तसर्रुफ़ी تَصَرُّفی
وہ کھانا جو نوکروں چاکروں کے لیے تیار کیا جاتا ہے.
tasavvuf
तसव्वुफ़ تَصَوُّف
راہ طریقت، سلسلہ بیعت و سلوک, وہ مسلک جس کے وسیلے سے صفائی قلب حاصل ہو، علم معرفت
عربی