تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thake"
انتہائی متعلقہ نتائج "thake"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "thake"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "thake"
نظم
ابھی کچھ دن لگیں گے
تھکے ہارے ہوئے خوابوں کے ساحل پر کہیں امید کا چھوٹا سا اک گھر
بنتے بنتے رہ گیا ہے
افتخار عارف
نظم
مرے عہد کے حسینو
جنہیں مضمحل دلوں نے ابدی پناہ جانا
تھکے ہارے قافلوں نے جنہیں خضر راہ جانا
ساحر لدھیانوی
غزل
تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوں
میں بس کی کھڑکیوں سے یہ تماشے دیکھ لیتا ہوں
منیر نیازی
غزل
مصیبتیں سر برہنہ ہوں گی عقیدتیں بے لباس ہوں گی
تھکے ہوؤں کو کہاں پتہ تھا کہ صبحیں یوں بد حواس ہوں گی
