تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thar"
انتہائی متعلقہ نتائج "thar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "thar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "thar"
نظم
جاڑے کی بہاریں
تھر تھر کا زور اکھاڑا ہو بجتی ہو سب کی بتیسی
ہو شور پھپو ہو ہو کا اور دھوم ہو سی سی سی سی کی
نظیر اکبرآبادی
غزل
نہیں ہے گرم جوشی کی تپش باقی اگر تجھ میں
تو پھر بے مہریوں کی ٹھنڈ میں ہم ٹھر ہی لیتے ہیں
قتیل شفائی
غزل
ڈرے کیوں میرا قاتل کیا رہے گا اس کی گردن پر
وہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
مرزا غالب
نظم
دسمبر
صبح سلونی گرم چائے کی پیالی لے کر دوڑی
کیسا تھر تھر کانپ رہے ہیں ہائے دسمبر بابا