تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "thar-thar"
انتہائی متعلقہ نتائج "thar-thar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "thar-thar"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "thar-thar"
غزل
کاٹ گئی کہرے کی چادر سرد ہوا کی تیزی ماپ
اکڑوں بیٹھا اس وادی کی تنہائی میں تھر تھر کانپ
احسن شفیق
غزل
فٹ پاتھوں پر رہنے والے تھر تھر کانپتے رہتے ہیں
دولت والے سوتے ہیں جب کمبل اور رضائی میں
احسن امام احسن
نظم
دسمبر
صبح سلونی گرم چائے کی پیالی لے کر دوڑی
کیسا تھر تھر کانپ رہے ہیں ہائے دسمبر بابا
عبد الرحیم نشتر
نظم
بھولی بسری رات
پیڑ کنارے پر بھیگی پروا سے کانپ رہے تھے تھر تھر
رہ رہ کر اک آدھ ان دیکھا پنچھی چیخ اٹھتا تھا جن پر
تخت سنگھ
نظم
جاڑے کی بہاریں
تھر تھر کا زور اکھاڑا ہو بجتی ہو سب کی بتیسی
ہو شور پھپو ہو ہو کا اور دھوم ہو سی سی سی سی کی
